اکثر پوچھے جانے والے سوالات (ٹیکسٹ اسٹوری)
اس فیلوشپ کے لئے اہلیت کیا ہے اور آزاد صحافی سے کیا مراد ہے؟
وہ صحافی جو درج ذیل معیار پر پورا اترتے ہیں
آزاد /فری لانس صحافی جو کسی بھی میڈیا ادارے کے ساتھ کل وقتی وابستگی نہیں رکھتے۔ 'آزاد صحافی' کے زمرے میں ہم دو قسم کے صحافیوں کو شمار کرتے ہیں
سب سے پہلے، آپ کو ایک فعال صحافی ہونا چاہیے جس کے لیے آمدنی کا بنیادی ذریعہ صحافت ہے۔ لیکن، آپ کو کل وقتی بنیاد پر کسی بھی تنظیم سے منسلک نہیں ہونا چاہئے اور نہ ہی آپ کے پاس ملازمین کو ادا کی جانے والی تنخواہ جیسی سہولیات ہیں۔
دوسرا، آپ نے جرنلزم انسٹی ٹیوٹ سے گریجویشن کیا ہوگا اور آپ فی الحال کسی میڈیا انسٹی ٹیوٹ یا کسی دوسرے ادارے میں کل وقتی کام نہیں کر رہے ہیں۔
اس فیلوشپ میں ٹیکسٹ اسٹوری کے کیا شرائط ہیں؟

1. ٹیکسٹ فیلوشپ کے لیے آپ کی اسٹوری کا آئیڈیا 400 الفاظ یا اس سے کم میں ہونا چاہیے۔
2. آپ کا سی وی انگریزی اور پی ڈی ایف /ورڈ فارمیٹ میں ہونا چاہیے۔
3. ہمیں اب تک چھپے بہترین کاموں میں سے ایک کا نمونہ ضرور بھیجیں۔ ہمیں شائع شدہ کام کی ایک غیر ترمیم شدہ کاپی بھیجیں۔ اگر آپ کی رپورٹ ابھی تک شائع نہیں ہوئی ہے تو ہمیں پی ڈی ایف یا ایم ایس ورڈ فائل میں کم از کم 400 الفاظ کی غیر مطبوعہ رپورٹ بھیجیں۔
اس فیلوشپ کے لئے آپ کس طرح کے موضوعات پر اسٹوری آئیڈیا /پروپوزل بھیج سکتے ہیں؟
2. آپ کا سی وی انگریزی اور پی ڈی ایف /ورڈ فارمیٹ میں ہونا چاہیے۔
3. ہمیں اب تک چھپے بہترین کاموں میں سے ایک کا نمونہ ضرور بھیجیں۔ ہمیں شائع شدہ کام کی ایک غیر ترمیم شدہ کاپی بھیجیں۔ اگر آپ کی رپورٹ ابھی تک شائع نہیں ہوئی ہے تو ہمیں پی ڈی ایف یا ایم ایس ورڈ فائل میں کم از کم 400 الفاظ کی غیر مطبوعہ رپورٹ بھیجیں۔
ہم ایسے مضامین اور تجزیوں سے پرہیز کرتے ہیں جن میں رپورٹنگ کی کمی ہو۔
اسٹوری ان میں سے کسی ایک موضوع یا آپس میں مربوط کچھ موضوعات کے متعلق کی جاسکتی ہے۔ یہ فہرست ایک سیاق وسباق کی طرح ہے۔ اس فہرست سے باہر کے موضوعات پربھی آپ پرپوزل بناکر بھیج سکتے ہیں۔
کووڈ19کے دور میں طبی انتظامات کے معاملے میں اب تک حکومت کا کیسا ردعمل رہا ہے۔ اگر وباء کی تیسری لہر آتی ہے تو مقامی، ضلعی، ریاستی یا مرکزی حکومت کی جانب سے کتنی تیاری ہے۔
صحت عامہ کے تئیں حکومت اور شہریوں کے درمیان کس طرح کی بیداری آئی ہے؟ کیا نئے چیلنجز ابھرکر سامنے آئے ہیں؟
اجتماعی وسائل کی تقسیم اور اس پرقبضے کا معاملہ۔ قدرتی وسائل سے متعلق جاری تنازعات
ماحولیات کی تبدیلی، کسی علاقے کے ماحولیات میں ہونے والی تازہ تبدیلیوں کے تئیں کوئی نظریہ، جنگلات کی کٹائی، ندیوں کی صفائی، سیلاب، خشک سالی وغیرہ
ڈیولپمنٹ اسکیموں اور قدرتی وسائل کے درمیان ٹکراؤ
مقامی سطح پر کاشتکاری میں آنے والی کچھ اہم تبدیلیاں، کسانوں کو درپیش چیلنجز
گڈگورننس،بدانتظامی،بدعنوانی
لوگوں کے حقوق اور روٹی روزی کے سوال
سوشل سیکوریٹی قانون اور بنیادی خدمات پر عمل درآمد
سماجی مسائل اور اس کے نئے چیلنجز
سماج میں ہونے والی تبدیلیوں کو نشان زد کرنے والی حقائق پر مبنی تفصیل
مجھے رپورٹ کرنے کے لئے کتنا وقت ملے گا اور کتنی لمبی رپورٹ بنانے ہوگی؟

فیلوشپ کے لئے منتخب ہوجانے کے بعد ایک مہینے کے اندر اندر آپ کو اپنی فائنل رپورٹ ہمیں بھیجنی ہوگی۔ یہ رپورٹ ہزار سے دو ہزار الفاظ کی ہوسکتی ہے۔ لیکن رپورٹ کتنی لمبی ہے اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اسٹوری پروفیشنل انداز سے کی گئی ہو اور اثر دار ہو۔ اگر آپ کی رپورٹ اس سے کم یا زیادہ لمبی بنا کر زیادہ اثر ڈالتی ہے تو آپ ا سے چھوٹا یا بڑا کرنے کے لئے آزادہیں۔
درخواست فارم بھرنے سے پہلے کیا کیا تیار رکھیں؟
فیلوشپ کے لئے آپ کا اسٹوری آئیڈیا 400الفاظ سے کم کا ہونا چاہئے۔
آپ کا سی وی(بایو ڈیٹا) انگریزی میں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہونا چاہئے۔
ورک سیمپل : شایع شدہ یا غیر شائع شدہ اسٹوری کی کاپی
اپنی دعوے داری مضبوط بنانے کے لئے پرپوزل میں ان چیزوں کا خیال رکھیں
آپ کا سی وی(بایو ڈیٹا) انگریزی میں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہونا چاہئے۔
ورک سیمپل : شایع شدہ یا غیر شائع شدہ اسٹوری کی کاپی
یاد رکھیں کہ آپ ویڈیو رپورٹ کررہے ہیں کوئی اخبار یا ویب سائٹ کا ٹیکسٹ(متن) کاپی نہیں کررہے۔ اس لئے ویژوئلس کے حساب سے چیزیں اور اسی حساب سے اپنا اسٹوری آئیڈیا بنائیں۔
معاملے کی موجودہ اہمیت(تناظر) ضرور بتائیں۔(اس سے ایڈیٹرس کو آپ کے آئیڈیا کو منتخب کرنے میں آسانی ہوگی۔)
بتائیں کہ یہ موضوع کیوں معنی رکھتا ہے، اسے یوں سمجھیں کہ اس موضوع پر اپ ڈیٹ لینے والے ناظرین کو آپ رپورٹ یا تجزیے سے کیا نیا دینے والے ہیں؟ وہ اسے کیوں دیکھے؟
ہمیں اس بات کا احساس کرائیں کہ آپ کے پاس مضوع سے جڑے کون سے ثبوت، اعدادوشمار پہلے سے ہیں۔ اگر آپ کو یہ فیلوشپ دی جاتی ہے تو آپ اور کیا جمع کرنا چاہیں گے۔
جن لوگوں کو پہلے این ایف آئی فیلوشپ مل چکی ہے، کیا وہ پھر سے اپلائی کرسکتے ہیں؟
معاملے کی موجودہ اہمیت(تناظر) ضرور بتائیں۔(اس سے ایڈیٹرس کو آپ کے آئیڈیا کو منتخب کرنے میں آسانی ہوگی۔)
بتائیں کہ یہ موضوع کیوں معنی رکھتا ہے، اسے یوں سمجھیں کہ اس موضوع پر اپ ڈیٹ لینے والے ناظرین کو آپ رپورٹ یا تجزیے سے کیا نیا دینے والے ہیں؟ وہ اسے کیوں دیکھے؟
ہمیں اس بات کا احساس کرائیں کہ آپ کے پاس مضوع سے جڑے کون سے ثبوت، اعدادوشمار پہلے سے ہیں۔ اگر آپ کو یہ فیلوشپ دی جاتی ہے تو آپ اور کیا جمع کرنا چاہیں گے۔
جی ہاں، سابق این ایف آئی فیلو بھی تازہ فیلوشپ کے لئے درخواست کرسکتے ہیں۔ لیکن امیدواروں کا انتخاب کرنے والی ٹیم پہلی بار درخواست دینے والوں کو ترجیح دے گی۔